سیاسی شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کا وفد احتشام بیکری والے کی قیادت میں لاڈلی۔ بہنوں کی بینک تکالیف کو دور کرنے کے لیے بینکوں تک پہونچا۔
"وزیر اعلیٰ لاڈکی بہن یوجنا" کی پہلی قسط تمام اہل خواتین کے بینک اکاؤنٹ میں آنا شروع، خواتین نے وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کا شُکریہ ادا کیا