ممبئی، مہاراشٹرا کی شندے سرکار کے 9 جولائی 2024 کے GR کی رو سے ،"وزیر اعلی میرا لاڈلا بھائی یوجنا " کے تحت مہاراشٹر میں رہنے والے پڑھے لکھے بیروزگار کو گورنمنٹ/سیمی گورنمنٹ جیسے اداروں میں کام سیکھنے کے لیے در ماہ 10,000 روپے تک وظیفہ دیا جائے گا
مہاراشٹرا گورنمنٹ کے GR کے مطابق 12وین پاس پڑھے لکھے بیروزگار کو در ماہ 6,000 روپے، ITI یا کوئی اور ٹیکنیکل کورس پاس کرنے والے پڑھے لکھے بیروزگار کو در ماہ 8,000 روپے، گریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ کیےپڑھے لکھے بیروزگار کو در ماہ 10,000 روپے وظیفہ دیا جائے گا
12ویں پاس سے لے کر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پڑھے لکھے بیروزگاران سے ایکناتھ شنڈے وکاس مٹر منڈل کی گذارش ہے کہ مہاراشٹرا کی شندے سرکار کی اس یوجنا سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں
مہاراشٹرا کی شندے سرکار کے GR کی اس یوجنا کی کاپی ساتھ میں دی جا رہی ہے
پرنس سماچار 9370664181


کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی